sample

نیوز گیٹ اسکینڈل… پی ٹی آئی مطمئن نہیں ہو پائی،ایک اور اہم مطالبے کا اعلان کردیا

نیوز گیٹ اسکینڈل… پی ٹی آئی مطمئن نہیں ہو پائی،ایک اور اہم مطالبے کا اعلان کردیا

لاہور (پرائم نیوز) اپازیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے جسٹس عامر کو خبر لیکس تحقیقاتی کمیٹی کی سر برہی سے ہٹانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی.جسٹس عامر کو خبر لیکس کے معاملہ پر بننے والے کمیشن سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیاہے.ترجمان اپوزیشن لیڈر زیشان حیدر کا کہنا تھا کہ قائد حزب اختلاف میاں محماد الرشید نے خبرلیکس کے معاملہ پر بنائے گئے.

کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عامر رضا پرتحفظات کا اظہار کیا اور کمیشن کی سربراہی سے ان کو فوری ہٹانے کا مطالبہ بھی کردیا.انہوں نے یہ مطالبہ سیکرٹری اسمبلی کے پاس جو قرارداد جمع کروائی تھی اس میں کیاجس میں ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) عامر رجا جو کہ لیک انکوائری کے سربرای ہیں ان کے حکمرانوں سے بہت قریبی تعلقات ہیں لہزا ہمیں ان سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے. میان محمود رشید کا کنہا تھا کہ عامر رضا کووزیراعلٰی شہباز نے 201 میں ہیلتھ کیئرکمیشن کا بطو رچیئر مین مقرر کیا تھا.اور ان کی بیٹی نوشین رضا کو شریف میڈیکل کمپلیکس کی وائس پرنسپل بنیا تھا .اس کے علاوہ عامر رضا کا نام حکمران جماعت نے 2013 میں نگران وزیر اعلٰی پنجاب کے نام کے طور پر جمع کرعانا تھااس وجہ سے ان کو کمیشن کی سربراہی سے ہٹا دیا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں