1

دونوں آپس میں الجھ پڑے… الزامات کی بارش شروع

ادونوں آپس میں الجھ پڑے… الزامات کی بارش شروع

ااسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان عوامی تحریک اور پی ٹی آئی میں اختلافات آخر کار سامنے آگئے .پی ٹی آئی کے ترجمان نے طاہر القادری کا پی ٹی آئی پر پانامہ میچ فکس کرنے کا الزام مسترد کردیا اور نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طاہر القادری بتائیں تحریک انصاف کا کس سے رابطہ ہے.ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے احتساب کیلئے تحریک انصاف یکجا ہے.

اترجمان پی ٹی آئی کے کہنے کے مطابق حکومت سے بیک ڈور نہ تو کوئی رابطہ تھا اور نہ ہے. پانامہ لیکس پر ہماری ہی کوششوں کی بناء پر ہی نواز شریف کی تلاشی کا آغاز ہو چکا ہے.بکہ طاہر القادری کا کنہا تھا کہ پانامہ لیکس کی اب موت ہو چکی ہے اور پی ٹی آئی نے پانامہ لیکس پر میچ فکس کردیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں