1

امجد صابری قتل کیس… قاتلوں کی گرفتاری کے بعد اہم ترین فیصلہ کر لیا گیا

امجد صابری قتل کیس… قاتلوں کی گرفتاری کے بعد اہم ترین فیصلہ کر لیا گیا

کراچی ( پرائم نیوز) پاکستان کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل کیس میں ملزمان سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم امجد صابری کیس میں ملزمان سے تفتیش کرےگی.

خیال رہے کہ پچھلے دنوں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کاروائی کرتے ہوئے ملٹری پولیس پر حملے اور امجد صابری قتل میں ملوث 2 ملزمان عاصم عرف کیپری اور اسحاق عرف بابو کو گرفتار کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں