08

بھارت منہ دیکھتا رہ گیا، 7 بھارتی سفارتخانوں سے ایک ہی وقت قیمتی چیزچھین لی گئی

بھارت منہ دیکھتا رہ گیا، 7 بھارتی سفارتخانوں سے ایک ہی وقت قیمتی چیزچھین لی گئی

لندن (پرائم نیوز) بھارت کے سات سفارت خانوں کی ویب سائٹس بلوک ہو گئیں .مزید معلومات کے مطابق 7 یورپی اور افریقی ممالک میں قائم بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک کر کے انکا ڈیٹا آن لائن جاری کردیا گیا ہے۔ کپوستکی اینڈ کسمیریز نامی ایک گروپ نے اٹلی سوئٹزرلینڈ رومانیہ جنوبی افریقہ لیبیا ملاوی اور مالی میں قائم بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کیا ۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وِکاس سوارپ کے کہنا ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رواں برس بھارت کی بہت سی ویب سائٹس کو ہیک کیا جا چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں