1

بھارتی فوج کی شر انگیز کاروائی… پاکستان میں جانی نقصان ہو گیا

بھارتی فوج کی شر انگیز کاروائی… پاکستان میں جانی نقصان ہو گیا

راولا کوٹ ( پرائم نیوز) بٹک سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق بٹک سیکٹر پر گولہ باری کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہو گئی ہیں. جبکہ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئےہیں. ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں