06

شیخ رشید کی بھی باری آگئی ؟ عدالت کی طرف سے اہم فیصلہ

شیخ رشید کی بھی باری آگئی ؟ عدالت کی طرف سے اہم فیصلہ

راولپنڈی (پرائم نیوز ) راولپنڈی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ لیا ہے .

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 28اکتوبر کو نقص امن پیدا کرنے کی کوشش کے حوالے سے مقدمہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ لیا ہے ۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ 28 اکتوبر کو شیخ رشید نے راولپنڈی میں نقص امن کا خطرہ پیدا کیا انکے خلاف مقدمہ درج کیا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں