1

9 نومبر کو چھٹی کی خبریں…. اچانک یہ کیا اعلان ہو گیا

9 نومبر کو چھٹی کی خبریں…. اچانک یہ کیا اعلان ہو گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) یوم اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو وفاقی دفاتر معمول کےمطابق کھلے رہیں گے. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے یوم اقبال پر تعطیل کی سمری کو مسترد کر دیا ہے. جس کے بعد یوم اقبال پر وفاقی دفاتر معمول کے مطابق کھلے ہی رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں