04

کروڑوں پرستاروں کا دل توٹ گیا، ثانیہ مرزا نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

کروڑوں پرستاروں کا دل توٹ گیا، ثانیہ مرزا نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

لاہور(پرائم نیوز) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی اور کیرئیر تنازات سے بھاری پڑی ہے. اور ان کے کئی راز شاید ہمیشہ میڈیا سے چھپے رہے گئے. کیوں کہ انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق فلم بنانے سے انکار کر دیا .

30 سالہ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ کئی فلمسازوں نے میری زندگی پرفلم بنانے کیلئے ،مجھ سے رابطہ کیا ہے. مگریہ ممکن نہیں کیونکہ مٰیں اپنی اپنی ہر بات عوام کے سامنے نہیں لانا چاہیتی ہوں.

خیال رہے کہ 2010میں ثانیہ کی شادی بھی متنازعہ انداز میں ہوئی. جب ایک اور بھارتی لڑکی نے شعیب ملک کہ اہلیہ یونے کا دعوئ کر دیا تھا . ثانیہ مرزا کے لباس پر بھی کئی حلقوں کی طرف سے تنقید ہوئی جبکہ ان کے خلاف کئی مقدمات بھی درج ہوئے . جہنیں ختم کرنے کے لیئے کی گی، کوششوں سے متعلق میڈیا اور عوام کچھ نہیں جانتے اور شاید ثانیہ مرزا بھی یہ سب راز ہی رکھنا چاہتی ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں