03

چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) یوم اقبال پر نو نومبر کو سندھ بھر میں چھڑی کا اعلان کر دیا گیا ہے. مزید معلومات کت مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سندھ بھر میں عام چھٹی ہوگی. جس کا باقاعدہ نوٹی دفکیشن بھی جاری کر دیا ہے . 9 نومبر کو سندھ میں سب ادارے بند رہے گے. محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا فیصلہ اسٹیر کمیٹی نے کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں