02

جاوید ہاشمی کس سیاسی جماعت کا حصہ بنے گئے؟ فیصلہ کر لیا گیا

جاوید ہاشمی کس سیاسی جماعت کا حصہ بنے گئے؟ فیصلہ کر لیا گیا

سرگودھا( پرائم نیوز) سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا امکان ہے ، انہیں مرکزی عہدہ یا سینیٹ ٹکٹ سے بھی نوازا جا سکتا ہے . مسلم لیگی ذرائع کے مطابق سنئیر سیاستدان مخدود جاوید ہاشمی کل 9 نومبر کو باضابظہ طور پر پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا گیا کہ بیماری کی وجہ سے وہ اعلان یہ کر سکے تھے . خیال رہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے حکم دے رکھا تھا کہ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں واپس لایا جائے جس پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے چند ماہ میں بہت سی ملاقات جاوید ہاشمی سے کر چکے ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں