01

افسوسناک خبر… شہرہ آفاق شعر کے خالق انتقال کر گئے

افسوسناک خبر… شہرہ آفاق شعر کے خالق انتقال کر گئے

لاہور ( پرائم نیوز ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار اسلم کو لسری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا. وزیر اعلی نے اپنے تعریتی پیغام میں سو گوار خاندان سے اور تغریت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کی اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں