04

قوم کے لئے خوشی کی خبر…نواز شریف کا اپنی زندگی کا سب سے اہم اور دبنگ اعلان

قوم کے لئے خوشی کی خبر…نواز شریف کا اپنی زندگی کا سب سے اہم اور دبنگ اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) پورے ملک میں آئندہ کل سے لوڈ شیڈنگ کوکم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے .وزیر اعظم نے سیکرٹری پانی اور بجلی کو لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ٹاسک‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ سونپ دیا ہے رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے کہنے پر آئندہ کل پورے ملک میں لوڈ شیڈنگ آدھی کردی جائے گی.جسکی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کم کر کے 3 گھنٹے اور دیہاتی علاقو‌ں میں 4 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں