ab

معروف پاکستانی اداکارہ کیلئے افسوس ناک خبر،دعاوّں کے لئے التجا

معروف پاکستانی اداکارہ کیلئے افسوس ناک خبر،دعاوّں کے لئے التجا

کراچی (پرائم نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ اسماءعباس کو کینسر ہوگیا ہے. رپورٹ کے مطابق اداکارہ بشرٰی انصاری کی بہن کو کینسر ہوگیا ہے.

رپورٹ کا کہنا ہے کہ اسماء عباس ان دنوں کینسر جیسی بیماری سے لڑ رہی ہیں ان کی حالت کافی تشویشناک ہے.ان کی بیماری کے باری میں اداکار فیصل قریشی نے اپنے مارننگ شو میں بتایا.پاکستانی نجی چینل پر فیصل خان نے اسماء کی بیماری کا بتایا اور عوام سے ان کے صحت یاب ہونے کی دعا کرنےکو بھی کہا.

اپنا تبصرہ بھیجیں