13

ان لوگوں کو سزائے موت دیدی جائے‘آرمی چیف نے حکم جاری کردیا

ان لوگوں کو سزائے موت دیدی جائے‘آرمی چیف نے حکم جاری کردیا

راولپنڈی (پرائم نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثئق کر دی . ائی ایس پی آر کی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے. دہشتگردی کی کاروائیاں میں ملوث تھے. پشاور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کو سزائےموت سنا دی گئی. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوجی عدالتوں نے دہشتگردوں کو موت کی سزا سنائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں