15

کراچی ٹرین حادثہ۔۔۔ سانحہ کیوں اور کیسے پیش آیا؟ ابتدائی رپورٹ منظرعام پر

کراچی ٹرین حادثہ۔۔۔ سانحہ کیوں اور کیسے پیش آیا؟ ابتدائی رپورٹ منظرعام پر

کراچی ( پرائم نیوز ) کراچی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے . مزید معلومات کے مطابق میاں محمد ارشد نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹ آج ہی وزارت ریلوے کو دے دی جائے گی. حادثے کے وقت سگنل پوری طرح ٹھیک کام کر رہا تھا. زکریا ایکسپریس کے ڈرائیور محمد رفیق نے سرخ بتی کو نظر انداز کر دیا. جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا. خیال رہےکہ دو ٹرینوں کی ٹکر سے ہونے والے حادثے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 60 افراد سے زائد زخمی.

اپنا تبصرہ بھیجیں