1

” یہ بات کسی کو بھی پتا نہ چلے“ عمران خان نے مجھے کونسا راز خفیہ رکھنے کا کہا؟ ریحام خان نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

” یہ بات کسی کو بھی پتا نہ چلے“ عمران خان نے مجھے کونسا راز خفیہ رکھنے کا کہا؟ ریحام خان نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحان خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے نکاح کو خفیہ رکھنے کا کہا تھا. انہوں نے بتایا کہ اس بار خیال یہ کیا جا رہا تھا کہ دھرنا ایک ہفتے میں ختم ہو جائےگا. ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نکاح کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے تاکہ کوئی دھرنے کو سبوتاژ نہ کر سکے. اس لیے مجھے نکاح کے بعد خاموش رہنے کا کہا گیا.

خیال رہے کہ ریحام خان عمران خان کے ساتھ نکاح کے حوالے سے پچھلے دنوں کئی انکشافات سامنے لائی ہیں جس پر عمران خان اور مفتی سعید سے متعلق بھی کئی سوالات کھڑے ہو گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں