11

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ… پاکستان کا جانی نقصان

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ… پاکستان کا جانی نقصان

سیالکوٹ ( پرائم نیوز ) بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی سیز فائر کی خلاف ورزیاں ہیں . مزید معلومات سے پتا چلتا ہے کہ بھارتی فورسز نے نکیال سیکڑ پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے ایک شہری شہید ہوگیا. بھارتی فورسز نے نکیال سیکڑ پر گاؤں سوبن میں فائرنگ اور گولہ باری کی جسکی وجہ سے ایک شہری شہید ہوگیا. تاہم پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی فوسز کو منہ توڑ جواب دیا. خیال رہے کہ بھارت کی طرف سے سیزفائرنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں