1

صارفین کی پسندیدہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا

صارفین کی پسندیدہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر سروس معطل ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک میں ٹوئٹر سروس بند کردی گئی ہے جس کی ابھی تک کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی.

اپنا تبصرہ بھیجیں