10

کراچی میں پولیس کا لاٹھی چارج ،مظاہرین آپے سے باہر،حالات کشیدہ

کراچی میں پولیس کا لاٹھی چارج ،مظاہرین آپے سے باہر،حالات کشیدہ

کراچی (پرائم نیوز) کراچی کے علاقہ ملیر 15 میں مزہبی جماعت کے کارکن احتجاج کررہے ہیں . نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے مظاہرین نے ملیر بالٹ پر ٹرین روک لی، پولیس نے مظاہرین کو منتشتر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ ، آنسوگیس کی شینگ کر رہے ہیں جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھر مارے . اور نعرے بازی کر رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں