1

”آج کی سب سے بڑی خبر“ پانامہ لیکس کیس… سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

”آج کی سب سے بڑی خبر“ پانامہ لیکس کیس… سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے. سپریم کورٹ نے تمام فریقین کو حکم جاری کر دیا ہے کہ 15 نومبر تک متعلقہ تمام دستاویزات جمع کروا دیے جائیں. سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکیل سلمان بٹ نے تمام جائیدادوں کی دستاویزات جمع کروانے کیلئے 15 دن کی مہلت مانگی. ان کا کہنا ہے کہ ہم ایسا تاثر نہیں دینا چاہتے کہ ہم دستاویزات جمع نہیں کروانا چاہتے. عدالت نے اس موقع پر حکم جاری کیا ہے کہ تمام فریقین 15 نومبر تک تمام دستاویزات جمع کروا دیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں