45

جس نے بیٹی کے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی…اس کے ہونٹ اُکھاڑ دوں گا، شاہ رُخ نے اعلان کردیا

جس نے بیٹی کے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی…اس کے ہونٹ اُکھاڑ دوں گا، شاہ رُخ نے اعلان کردیا

ممبئی (پرائم نیوز) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی جوان بیٹی سہانا خان بوسہ لینے والوں کے ہونٹ اکھاڑنے کی دھمکی ہے.

بالی ووڈ کے شاہ رخ خان اپنے بچوں کے حوالے سے کافی سخت والد ہیں. یہ وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے بچوں کو پڑھائی ختم کرنے تک فلمی دنیا سے دور رکھا ہوا ہے. جب کی ان کی بیٹی سہاناخان بھی اپنے لباس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں . جس پر بہت بار شاہ رخ خان نے بیٹی کی حمایت کی ہے . لیکن اب شاہ رخ خان نے بیٹی سے متعلق غلط خیال رکھنے والوں کو سخت رتنبیہ کر دی ہے.

ہدایتکار کرن جوہر کے شوپروموجاری کیا گیا ہے. جس میں کرن جوہر شاہ رخ خان سے بیٹی سہانا کو بوسہ دینے والے کے انجام سے متعلق سوال کیا گیا. جس کے جواب میں‌ کنگ خان نے کہا کی میں اس کی ہونٹ اکھاڑوں گا ، جب کہ کنگ خان کی جواب کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. اور روایتی باپ قرار دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں