sample

پنجاب میں پھیلی ہوئی آلودہ دھند، احتیاطی تدابیر نہ اپنائیں تو آپ بھی اس خطرناک حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں

پنجاب میں پھیلی ہوئی آلودہ دھند، احتیاطی تدابیر نہ اپنائیں تو آپ بھی اس خطرناک حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں

میاں چنوں (پرائم نیوز) دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار نہر میں جا گرا.جبکہ ریسکیو 1122 نے 2 گھنٹے کے بعد نعش کو نہر سے نکال لیا .ایک رپورٹ کے مطابق میں‌چنوں کی ایک رہائشی غلام دستگیر ولد غلام نبی جسکی عمر 22 سال بتائی گئی ہے اپنے والد کو بس اسٹینڈ پر چھوڑ کر گھر واپس آرہا تھا کہ دھند کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ نوجوان نہر 15 ایل میں گر گیا اور جب دھند ہلکی ہوئی تو شہریوں نے موٹر سائیکل دیکھ کر پولیس کو اطلاع دے دی .اس کے بعد ریسکیو 1122 نے 2 گھنٹے تک نوجوان کی نعش نکالی اور اسے اسکے گھر والوں کے سپرد کردیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں