1

ملازمین کے لیے وفاقی وزیر سعد رفیق کی جانب سے سب سے بڑی اور اہم خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا

ملازمین کے لیے وفاقی وزیر سعد رفیق کی جانب سے سب سے بڑی اور اہم خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) وفاقی وزیر خارجہ سعد رفیق نے ملازموں کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے بروز ہفتہ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا .ملازموں کے ساتھ خطاب کرتی ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے ریلویز کی بحالی اور ترقی کا عزم کر رکھا ہے اور ہم اسکی طرف چل پڑے ہیں.ملازموں کو سہولتیں اور ان کی فلاح و بہبود بھی ہمارے زمہ ہے.

ان کا کہنا تھا کہ ملازموں کو سہولتیں دینے کے لیے کئی شہرون میں منصوبے شروع کیے جایئں گے.ان منصوبوں کے بارے میں ریلوے حکام نے “اے پی پی” کو بتایاہے کہ گریڈ 1 سے 12 تک کے ملازموں کیلئے 4 کوارٹرز کراچی کے علاقے سلطان آباد میں ریلوے زمین کی جگہ پر بنائے جایئں گے.جبکہ اس منصابے کی تکمیل 2017ء تک ہوگی اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی وجہ سے ملازمین بہت خوش ہوئے اس وقت ریلوے کے سینیئر حکام بھی وہاں موجود تھے .

اپنا تبصرہ بھیجیں