58

کراچی میں ایک با رپھر حالات کشیدہ…1 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟

کراچی میں ایک با رپھر حالات کشیدہ…1 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟

کراچی (پرائم نیوز) کراچی میں ایک گھنٹی کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات پیش آئے.سچل کے علاقے میں فائرنگ سے1 شخص جاں بحق اور ایک ذخمی ہو گیا. پولیس کی تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کا نام عمران بتایا گیا ہے . اور فائرنگ کا دوسرا واقعہ اورنگی ٹاوّن نمبر 4 میں پیش آیا وہاں بھی فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے.پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اسرار نام سے ہوئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں