sample

بلاول بھٹوزرداری کا نکاح کون پڑھائے گا؟ چونکا دینے والا اعلان

بلاول بھٹوزرداری کا نکاح کون پڑھائے گا؟ چونکا دینے والا اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء سینیٹر حافظ حمداللہ نے بلاول بھٹو زرداری نے مشورہ دیا ہے کہ بلاول بھٹو جتنی جلدی شادی کر سکتی ہیں کرلیں.لیکن یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر ہی کریں کیونکہ شادی ایک عمرانی فیصلہ ہے.اور بلاول بھٹو اپنا نکاح مولانا فضل الرحمٰن سے پڑھوائیں .سینیٹر حافظ حمداللہ نے بلاول بھٹو زرداری نےشادی کا مشورہ دیا ہےاور ان کا کہنا تھا کہ بلاول 4 چیزوں کو مدّ نظر رکھتے ہوئے شادی کریں.وہ 4 چیزٰیں یہ ہیں نسب، مال، خوبصورتی.اور دین داری .

ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو جتنی جلدی شادی کر سکتی ہیں کرلیں کیونکہ شادی ایک عمرانی معاہدہ ہے.اور بلاول بھٹو اپنا نکاح مولانا فضل الرحمٰن سے پڑھوائیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں