1

جنرل راحیل شریف توسیع کی پیشکش قبول کریں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر کا اہم انکشاف

جنرل راحیل شریف توسیع کی پیشکش قبول کریں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر کا اہم انکشاف

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر سیفران اور سابق جنرل قادر بلوچ کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی ملازمت کی مدت میں توسیع نہیں لیں گے .انہوں نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی ملازمت کی مدت میں توسیع نہیں لیں گے . بلکہ وہ ریٹائر منٹ کے بعد گھر چلے جائیں گے.سابق جنرل کا کہنا تھا کہ میں انہیں اچھی طرح جانتا ہوں اس لیے یہ بات پورے وثوق سے بول رہا ہوں. ان کا کہنا تھا کہ ملازمت کے دوران جنرل راحیل شریف اور جنرل پرویز شریف کوئٹہ میں میرے ساتھ ہی رہے ہیں اسلیئے میں یہ بات اسی وجس سے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں انہیں اچھی طرح جانتا ہوں.ان کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف بہت ہی کاروباری آدمی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اچھے فوجی بھی ہیں.وہ نہ تہ اس حق میں ہیں نہ ھی توسیع لیں گے.جبکہ دوسری طرف غلام قادر بلوچ کا کہنا تھا کہ میں نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ اگلے آرمی چیف کا انتخاب سنیارٹی کی بنیاد پر کیا جائے اور حکومت اور فوج کے درمیان کوئی بھی تناوّ پیدا نہ کیا جائے .

اپنا تبصرہ بھیجیں