sample

کرکٹ کی تاریخ کا حیرت انگیز واقعہ،بلّے باز کے آوّٹ ہونے کی ایسی وجہ جان کرآپ حیران ہو جائیں گے

کرکٹ کی تاریخ کا حیرت انگیز واقعہ،بلّے باز کے آوّٹ ہونے کی ایسی وجہ جان کرآپ حیران ہو جائیں گے

سانو (پرائم نیوز) ایسٹ کپ ایشیاء کپ میں جاپان اور چین کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران جاپانی بلّے باز کو بنا بتائے میدان سے باہر جانے کی وجہ سے آوّٹ قراردے دیا.

جاپان میں سانو انٹرنیشنل گراوّنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں تیسرے اوور میں جاپانی اوپنر ماکو توتنیاما فیلڈ امپائر ایلن اور منہدو پریرا سے بنا اجازت لیے بلّے کی تبدیلی کے لئےپوویلین چلے گئے اور اسی بات پر ایمپائر نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور انہیں “ریٹائر” آوّٹ قرار دے دیا .ان اوپنر سے پہلے سری لنکن بلے بازوں مہیلا جے وردھنے اور ماورن اتاپاتو کو اسی طرح آوّٹ دے دیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں