1

بلاول زرداری کی آفر،شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کے اہم مو قف کا اعلان کردیا

بلاول زرداری کی آفر،شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کے اہم مو قف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن ہونا کوئی بڑی بات نہیں جبکہ بلاول بھٹو کے 4 مطالبات پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا موقف ایک ہی ہے.ایک انٹر ویو دیتے ہوئے ان کا کہناا تھا کہ پانامہ پر سینیٹ میں اپوزیشن کا بل اکٹھا ہے. اور رہی عمران خان کی بات تو ان کی نیت پرتو کوئی شک نہین کرتا کیونکہ ان مین وہ تمام خصوصیات ملتی ہیں جوکہ ایک پاکستانی لیڈر میں ہونی چاہیئں.ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان 20 سال سے کوئی کھیل نہیں کھیل رہے بلکہ انہوں نے تو ایک سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی ہے.انہوں نے کہا کہ بلاول تو خوش قسمت ہیں کہ انہیں بنی بنائی جماعت مل گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں