1111111111111111

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزسے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو کس سے میچ کھیلنا پڑ گیا؟

؟

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزسے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو کس سے میچ کھیلنا پڑ گیا

لاہور (پرائم نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل 3 روزہ میچ وارم اپ کھیلا جائے گا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کیے گیے بیان کے مطابق پاکستاں اور کرکٹ ٹیم کے درمیان 3 روزہ میچ 11 نومبر سے 13 نومبر تک سیکسٹن اوول گرائنڈ میں کھیلا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں