06

حکمران جماعت میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،تحریک انصاف کا کونسا رہنما تحریک انصاف چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل

حکمران جماعت میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،تحریک انصاف کا کونسا رہنما تحریک انصاف چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل

حسن ابرال( پرائم ن نیوز) عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف کر تے ہوئے بہت سے کارکن پی ٹی آئی چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل ہو گئے. عمران خان کے یوٹرن کی وجہ سے پی ٹی آئی کے کارکنان جمیل خان ، ناصرعلی، عمران علی، چوہرری کامران ، خاکی جان ، ارسلان شاہ، ملک ضمیر مہدی، نور محمد، سلیمان بٹ، شہزاد خاری نے اپنے مزید دوستوں کے ہمراہ پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے. اور ان کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کی کازکے لئے ان کا ساتھ بھر پور دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں