04

بڑے حلقے سے متعلق اہم خبر، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

بڑے حلقے سے متعلق اہم خبر، سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اپیل سماعت کے لیئے مقرر کر دی گئی. چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین‌ رکنی بینچ آٹھ نومبر کو سماعت کرے گا. میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ڈار نے حکمران جماعت کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کو الیکشن میں چیلنچ کیا. عثمان ڈار نے الیکشن ٹرنیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں