02

بلاول بھٹوکی ایک عجیب شرط اپنی شادی کی پیشکش پر

بلاول بھٹوکی ایک عجیب شرط اپنی شادی کی پیشکش پر

کراچی ( پرائم نیوز) کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شادی کے لیئے بہت سی پیش کشیں ہورہی ہیں . ان کا کہنا ہے کہ جو بھی مجھ سے شادی کرے گی اس کے لیئے مشکل ہو گا. ان کا کہنا ہے کہ میں اس سلسلے میں اپنے گھر والوں سے پوچھوں گا. جو مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے پہلے میری بہنیں اسے سمجھائیں گی. بلاول زرداری نے مزید کہا کہ میں تمام زبانوں پر عبور حاصل کرنا چاہتا ہوں ابھی میں سندھی سکھ رہا ہوں . ان کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے مجھے اردو سکھائی ہے. وہ مجھے سندھی بھی سکھائیں گے . اور اس کے بعد میں سرائیکی اور دوسری زبانیں سیکھوں گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں