01

”حوصلہ رکھیں ، کچھ نہیں ہوتا“سینٹ میں پہنچنے پر پرویز رشید کویہ الفاظ کس شخصیت نے بولے

”حوصلہ رکھیں ، کچھ نہیں ہوتا“سینٹ میں پہنچنے پر پرویز رشید کویہ الفاظ کس شخصیت نے بولے

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) سینٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سنیڑ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اہم سلامتی امور کی لیکس پر فارغ ہونے والے وزیر اطلاعات سنیٹر پرویز رشد کی نشت پر جاکر انہیں حوصلہ دیا کہ کچھ نہیں ہوتا. بعد میں وہ وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کے ساتھ بٹھ کر اہم مشاورت کرتے رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں