1

جن کے پاس 10، 50، 100 اور 1000 کے نوٹ ہیں تو وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

جن کے پاس 10، 50، 100 اور 1000 کے نوٹ ہیں تو وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

کراچی ( پرائم نیوز) مرکزی بینک کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیے میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اس سال یکم دسمبر کو 10، 50، 100 اور 1000 کے پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی. اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پرانے نوٹوں کو کسی بھی بینک سے 30 نومبر تک تبدیل کرا لئے جائیں، 30 نومبر کے بعد پرانے نوٹ صرف مرکزی بینک کے فیلڈ‌ دفاتر میں تبدیل ہو سکیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں