07

فیصل رضا عابدی کو کیوں حراست میں لیا گیا؟ گھر سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ بڑی خبر آگئی

فیصل رضا عابدی کو کیوں حراست میں لیا گیا؟ گھر سے کیا کچھ برآمد ہوا؟ بڑی خبر آگئی

کراچی ( پرائم نیوز) نجی ٹی وی نے یہ کہا ہے کہ معروف سیاستدان اور سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے گھر چھاپے کے وقت اسلحہ بر آمد ہوا. گرفتاری کے بعد انہیں ایسی جگہ بھیج دیا گیا جو کسی کو نہیں پتا تھا. خیال رہے کہ رینجرز نے رات گئے فیصل رضا عابدی کو ان کے گھر سے گرفتار گیا ہے. اس وقت پر قانون نافز کر نے والے کی جانب سے ان کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی. مزید معلومات سے پتا چلتا ہے کہ ان کی حراست کراچی میں ہوئی ہائی پروفائل کنگ کے سلسلے میں تفقیش کے لیئے عمل میں لائی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں