1

نواز شریف کے بعد اب عمران خان کی باری آگئی،دبنگ اعلان

نواز شریف کے بعد اب عمران خان کی باری آگئی،دبنگ اعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) سپریم کورٹ نی عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے جمع کی گئیں درخواستوں کو سماعت کیلیئے مقرر کرلیا .ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین اور عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے عدالت عظمٰی میں درخواستیں جمع کروایئں تھیں جو کہ ان دونوں کی آف شور کمپنیوں کی بنیاد پر جمع کی گئیں تھیں .چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ ان درخواستوں کی سماعت 7 نومبر کو کرےگا.اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے ان دونوں کی نااہلی کے لیے جمع کی گئی درخواستوں کو پانامہ لیکس کی تحقیقات سے متعلق کیس کے ساتھ مقرر نہیں کیاہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں