00

24 گھنٹوں میں موسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

چوبیس گھنٹوں میں موسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

ملتان (پرائم نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا.جمعہ کے دن ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 اور کم سے کم 17 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا.صبح 8 بجے کے قریب ہوامیں نمی کا تناسب %80 اور شام 5 بجے %39 تک ریکارڈ کیا گیا ہے.آج ہفتہ کے دن ملتان میں سورج صبح 6 بج کر 29 منٹ پر طلوع اور شام 5 بج کر 25 منٹ پر غروب ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں