27xp-afghan-master768

عالمی شہرت یافتہ افغانی خاتون شربت گل کو سخت سزا دینے کا حکم جاری کردیا گیا

عالمی شہرت یافتہ افغانی خاتون شربت گل کو سخت سزا دینے کا حکم جاری کردیا گیا

پشاور(پرائم نیوز) پشاور کی انسداد دہشت گردی اور امیگریشن کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ افغانی خاتون شربت گلہ کوجعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے کے جرم پر احکامات سنا دیے.خصوصی عدالت کی طرف سے شربت کو 15 دن قید اور 1لاکھ 10 ہزار روپے کی سزا سنادی گئی.شربت گل کو26 اکتوبر کو ایف آئی اے نے جعلی شناختی کارڈ بنانے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا اور پھر 14 دن کے جوڈیشل ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا.جبکہ افغان سفیر کی مداخلت کی وجہ سے شربت گل کو ہسپتال بھیج دیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں