1

جس کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی، سعید اجمل خوشی سے جھوم اٹھے

جس کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی، سعید اجمل خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور (پرائم نیوز) کرکٹرسعید اجمل ایک بیٹی کے باپ بن گئے.اپنا باوّلنگ ایکشن کلئیر کر کے ٹیم میں واپس آنے کے لیئے کوشش کرنے والے سعید اجمل کے پہلے 2 بیٹے تھے اب ان کے ہاں ایک بیتی کی پیدائش ہوئی ہے. سابق کرکٹرز نے سعید اجمل کو بیٹی کی مبارکباد دی اور نیک تمناووّن کا اظہار بھی کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں