0

سکول کے قریب کریکر دھماکہ،بہت سے افراد نشانہ بن گئے

سکول کے قریب کریکر دھماکہ،بہت سے افراد نشانہ بن گئے

کراچی (پرائم نیوز) لیاری سنگولین کے مقام پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے.جس میں 15 کی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ان میں 2 خواتین بھی شامل ہیں .اطلاعات کے مطابق یہ بم دھماکہ دستی تھا جو کہ سکول کے قریب کیا گیا .اس حملے میں 15 کی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے.تمام زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا.رینجرز اور پولیس والوں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مشتبہ افراد کے خلاف کاروائی کرنا شروع کردی ہے .جبکہ آئی جی سندھ نے ڈی جی ویسٹ سے رپورٹ فوری طلب کرلی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں