1

کراچی میں شر پسندوں کی ایک بار پھر کاروائی.. شہادتیں

کراچی میں شر پسندوں کی ایک بار پھر کاروائی.. شہادتیں

کراچی ( پرائم نیوز) کراچی کے علاقہ پٹیل پاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے. ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد مسجد سے نماز پڑھ کر نکلے تھے کہ نا معلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی. دونوں افراد کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا تھا لیکن دونوں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں