06

زندہ باد کے نعرے، شیخ رشید کا ایک نیا کارنامہ، لوگوں کی بڑی تعدادموقع پر موجود

زندہ باد کے نعرے، شیخ رشید کا ایک نیا کارنامہ، لوگوں کی بڑی تعدادموقع پر موجود

اسلام آباد ( پرائم نیوز) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جم جوائن کر لیا. نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحرک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اتحادی اور حکومت کے سب سے بڑے مخالف شیخ رشید نے سیاسی میدان میں جنگ لڑنے کے بعد جم جوائن کر لیا. جہاں وہ اپنی فٹنس پت بھر پور توجہ دئ رہے ہیں . ذرائع نے ہمیں بتایاکہ راولپنڈی کے لوگوں نے شیخ رشید کو جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے دیکھاتوجم کے باہر جمع ہوگئے اور سیاسی جدوجہد پر مبارکباد دینے لگے . شہریوں نے جم کے باہر شیخ رشیدکے حق میں خوب نعرے بازی کی اور حکومت کے خلاف جدوجہد کر نے پر مبارکباد دی .

اپنا تبصرہ بھیجیں