1

بریکنگ نیوز… پاکستان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ

بریکنگ نیوز… پاکستان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ

کوئٹہ ( پرائم نیوز) بولان کے علاقہ پیشی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہواہے. ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے. دھماکے کے بعد کوئٹہ آنے اور جانے والے ٹرینوں کو مختلف اسٹینشز پر روک لیا گیا تھا. جبکہ ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے. ریلوے ٹریک پر دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.

اپنا تبصرہ بھیجیں