05

ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس ، عدالتی فصیلے نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس ، عدالتی فصیلے نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

کراچی ( پرائم نیوز ) 462 ارب روپے کی کرپشن کیس میں ڈاکڑ عاصم حسین کی ضمانت نہ ہو سکی. مزید معلومات میں پتا چلا کہ ڈاکڑ عاصم حسین نے 462 ارب روپے کی کرپشن کیس میں درخواست ضمانت کی فوری سماعت کی استدعا کی تھی . جسے عدالت نے مستردکر دیاہے. دوسری جانب عدالت نے سابق چیرمین پاکستان اسٹیل سجاد حسین کی قتل کا الزام عائد تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں