04

عمران خان نے سپریم کورٹ کے باہرایک شخص کا ہاتھ تھام کرجھٹکاکیوں دیا ؟ اصل کہانی اب سامنے آئی

عمران خان نے سپریم کورٹ کے باہرایک شخص کا ہاتھ تھام کر کیوں جھٹکا ؟ اصل کہانی اب سامنے آئی

اسلام آباد ( پر ائم نیوز) گزشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ پانامہ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ آئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے داخلہ ٹکٹ دینے والے شخص کا ہاتھ پکڑا اور یہ کہا کہ تم کیا نہیں جانتے کہ میں کون ہوں ؟ جس پر سوشل میڈیا پر عمران خان کے اس رویے پر کارکنان بہت حیران بھی ہوئے کہ اب اس مکالمے کی کہانی کھل کے سامنے آگئی ہے .

نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے ذریعے عمران خان جب سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے لیئے آئے تو ایک افراد نے آگے بڑھ کر عمران خان کو اپنا شناختی کارڈ پکڑانے کی کوشش کی جس پر عمران خان نے اس کا پکڑا اور پولیٹیکل سیکرٹری کو کہا کہ وہ اس افراد کا شناختی کارڈ لے لیں . عمران خان نے اس سائل کو مدد کی پوری یقین دہانی کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں