0

بریکنگ نیوز، خوفناک دھماکہ… ہلاکت… متعدد زخمی

بریکنگ نیوز، خوفناک دھماکہ… ہلاکت… متعدد زخمی

انقرہ ( پرائم نیوز) ترکی کے شہر دیاربکر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے. تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر دریاربکر میں دھماکہ ہوا. جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں. خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ دھماکہ پولیس کی عمارت کے باہر ہوا. دھماکے میں ہلاکتوں کا خد شہ بتایا جا رہا ہے. دھماکے کی خبر موصول ہوتے ہی ریسکیو حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. اس کے علاوہ دھماکے میں ہونے والے نقصان کا اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں