1

افسوسناک‌ خبر… تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی، بزرگ رہنما انتقال کر گئے

افسوسناک‌ خبر… تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی، بزرگ رہنما انتقال کر گئے

کوئٹہ ( پرائم نیوز) جمعیت علماء اسلام ہنہ اوڑک کے سر پرست اور بزرگ تبلیغی رہنما مولانا حاجی عبدالظاہر انتقال کر گئے ہیں.وہ حاجی عبدالعلیم ، ماسٹرعبدالقدیم اور مفتی محمد نعیم کے والد تھے. فاتحہ خوانی شاہ نور کچھ اوڑک میں ان کی رہائش گاہ پر ہو رہی ہے. تاہم مولانا فیض محمد، ملک سنکدر خان ایڈوکیٹ، مولانا ولی محمد ترابی، مالانا الہہ داد خیز خواہ، عبدالواسع سحر، مولانا امیر محمد، مولوی ضیاء الدین، اسحاق عبداللہ ہنوی، حاجی عطاءاللہ محمد، غلام محمد اور مفتی رحمت اللہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں