03

وزیر خزانہ نے سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کے خلاف کیاجواب جمع کروایا، یہ جان کر آپ بھی حیان رہ جائیں گئے

وزیر خزانہ نے سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کے خلاف کیاجواب جمع کروایا، یہ جان کر آپ بھی حیان رہ جائیں گئے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پانامہ اسحاق ڈار نے پانامہ لیکس کے حوالے سے درخواستوں پر سپریم کورٹ میں جواب دے دیا. جس میں انہوں نے کہا کہ کبھی بھی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں رہا. پرویزمشرف کے دور میں مجھ سے بیان خلفی زبردستی لکھوایا گیا. اور مجھ پر جو الزامات لگے اسکا عدالت فصیلہ دے چکی ہے . مزید معلومات سے پتا چلا کہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں جمع کروائے میں کہا کہ درخواست میں میرے خلاف بے بنیاد الزامات عائد ہیں، مجھ پر لگائے گئے الزامات کسی متعلقہ فورم پر نہیں اٹھائے گئے. میرے خلاف چیرمین سینٹ کو کوئی ریفرنس نہیں دیا گیا. ان کا کہنا تھا کہ درخواست میں میرے مبینہ بیان حلفی کو بنیاد بنایا گیا. یہ بیان حلفی پرویز مشرف کے دور میں زبردستی بیان حلفی لکھوایا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں