02

ملک دُشمنوں کی تمام کوششیں رائیگاں، پاکستان، چین کااہم اعلان

ملک دُشمنوں کی تمام کوششیں رائیگاں، پاکستان، چین کااہم اعلان

بشکک ( پرائم نیوز) پاکستان اور چین نے دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون جاری ک واساتھ ایک با ر پھر اتفاق لیا گیا. مزید معلومات کے مطابق مشیر خارجہ وانگ ژی بشکک میں شنگھائی تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی. ملاقات میں دونوں رہنماوں نے علاقائی ، عالمی امور سمیت افغان ، کشمیر اور جنوبی ایشیاء کے معاملاے پر تبادلہ خیال کیا. دونوں رہنماوں نے باہمی تعلقات میں پیشرفت پر اطمینان لا اظہار کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں