1

’’صبح صبح انتہائی بری خبر آ گئی‘‘ بم دھماکے میں جانی نقصان ہو گیا

’’صبح صبح انتہائی بری خبر آ گئی‘‘ بم دھماکے میں جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ ( پرائم نیوز) بلوچستان کے علاقہ ضلع لہری کے علاقے تنیا میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا. نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں موٹر سائیکل سوار نشانہ بن گیا اور بم دھماکے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں